تبصرے تجزئیے

  • معیشت، اضطراب اور پریشان حال عوام

    آج کل شدید گرمی ہے جس کی وجہ سے گھر سے نکلنا خاصا مشکل کا کام ہے۔کچھ عمر کا تقاضہ بھی ہے۔رابطے مؤثر نہیں رہے۔ دل کی باتیں کرنا چاہتا ہوں۔ مگر کس سے باتوں میں سوال کو اٹھاؤں۔   کوئی نہ  ملے تو پڑھنے کیلئے صرف اخبار کتابیں رسائل اور دیکھنے کیلئے ٹیلی ویژن چینل ہی رہ جاتے ہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • ایک منتخب جمہوری معزول دہشت گرد کی موت

    اگر جدید مصر کی تاریخ کے پہلے منتخب معزول صدر محمد مرسی کی موت طبعی ہے تو جنرل ریٹائرڈ و حاضر سروس ریفرینڈمی صدر عبدالفتح السسی کی حکومت کو اقوامِ متحدہ سمیت عالمی تنظیموں اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے اس تحقیقاتی مطالبے سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے کہ جیل میں سابق صدر کو کس معیار [..]مزید پڑھیں

  • مجھے فحاشی سے گھن آتی ہے

    دیکھیے، چشم فلک نے یہ دن بھی دیکھنا تھا کہ درویش جیسا فاسق فرتوت اور فاجر کہنہ سال فحاشی کے خلاف قلم اٹھائے۔  ثم العجب کہ ایسی بستی میں جہاں بزعم خود فحاشی سے نبرد آزما اہل حق کا ایک لشکر جرار بفضل تعالیٰ ہمارے درمیان نہ صرف یہ کہ موجود ہے بلکہ اس کے نعرہ ہائے خارا شگاف سے کان [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ادریس بختیار: خاک نشین جو ہمارے رول ماڈل بنے

    گزشتہ ایک دو مہینوں میں کیسے کیسے آفتاب و ماہتاب غروب ہو گئے جس سے قحط الرجال کا شدید احساس ہونے لگا ہے۔ وہی معاشرے زندہ رہتے اور ترقی کرتے ہیں جن میں رجال الرشید کی بہتات ہوتی ہے جو زندگی کا توازن قائم رکھتے اور اپنے کردار سے مستقبل کے امکانات روشن کرتے رہتے ہیں۔ پاکستان جو [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے اور اُن کے ریلو کٹے

    کراچی کے نوجوان نے پوچھا کہ سر یہ عمران خان صاحب اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ریلو کٹے کہہ رہے ہیں پہلے جو پی ایس ایل کے لیے باہر سے کھلاڑی آئے تھے اُن کو بھی ریلو کٹا کہا تھا۔ اس کا مطلب کیا ہوتا ہے؟ پنجابی کا لفظ لگتا ہے۔ میں نے کہا بیٹے جیسے ہم جیسے پینڈو انگریزی کے دو چار جملے سیک [..]مزید پڑھیں

  • ہماری ترقی کے راستے میں حائل تین رکاوٹیں

    ویلہم رائخ نے ایک مزے کی کتاب لکھی تھی، ’فاشزم کی اجتماعی نفسیات‘ ۔ 1933 میں شائع ہونے والی یہ کتاب بظاہر فاشزم کے خلاف فکری بنیادیں فراہم کرتی ہے لیکن اس کتاب کا ایک اہم حصہ نچلے متوسط طبقے کی نفسیات، خاص طور پر متوسط طبقے کی نجی اقدار اور سیاسی ترجیحات کے مابین تعلق بیان ک [..]مزید پڑھیں

  • اپوزیشن کی مزاحمت کے آثار نہیں

    اتوار کو میاں نواز شریف کی حقیقی سیاسی جانشین محترمہ مریم نوازنے پیپلزپارٹی کے چیئرپرسن بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں جاتی امرا میں ظہرانہ دیا۔ ویسے تو یہ دعوت مریم نواز سمیت مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے اعزاز میں بلاول بھٹو کی افطار پارٹی کے جواب میں تھی۔  لیکن اس کی اہمیت [..]مزید پڑھیں

  • عوام کب تک نعروں سے جی بہلائیں

    بلاول بھٹو  زرداری نے مریم نواز سے ملاقات کے بعدحکومت کے خلاف مشترکہ احتجاجی مہم شروع کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے، ہم ملک کی معیشت کو تباہ ہوتا نہیں دیکھ سکتے نہ عوام کے حقوق پر سمجھوتہ کر سکتے ہیں۔ بقول ان کے عوام بنیادی حقوق سے محروم ہیں ہم ان کو یہ حق دلا کر [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی کرکٹ ٹیم کے پاس اب بھی موقع ہے

    کرکٹ پہلے مخصوص ممالک کھیلا کرتے تھے۔ پہلے کرکٹ ان ہی ممالک میں کھیلی جاتی تھی جہاں  برطانیہ کاراج تھا۔ پھر بدلتے ہوئے حالات نے اسے تقویت بخشی اور یہ مخصوص سرحدوں سے پھلانگتا ہوا آج دنیا کے کم وپیش تمام ممالک میں دیکھا اور کسی حد تک کھیلا جاتا ہے۔ آج کرکٹ دنیا میں سب سے زیاد [..]مزید پڑھیں

  • بچوں کے ادب سے بے اعتنائی کیوں؟

    یہ جملہ بارہا دہرایا جاتا ہے کہ بچے قوم کا مستقبل ہیں لیکن کیا کسی کو اس مستقبل کی فکر بھی ہے؟ دنیا کی تمام اقوام اپنے بچوں اور نوجوانوں کے تعلیم و تربیت کو بہت اہمیت دیتی ہیں۔ ادب تخلیق کرنے والے بچوں کے لئے لکھتے ہیں جبکہ سرکاری اور غیر سرکاری ادارے بھرپور سرپرستی اور معاونت ک [..]مزید پڑھیں