تبصرے تجزئیے

  • خواہشات سے لڑنے کا مہینہ
    • 07/21/2014 7:03 PM
    • 672

    ایک بار میں نے اذان کی آواز آنے سے پہلے گھڑی دیکھ کر افطار کر لیا۔ کئی لوگ سنجیدگی سے اس شبہ میں پڑ گئے کہ میرا روزہ نہیں ہؤا۔ آج کل روزہ داروں کا حال یہ ہے کہ وہ اس بات کا سخت اہتمام کریں گے کہ طلوع سحر سے کچھ منٹ پہلے کھانا پینا بند کر دیں اور غروب آفتاب کے کچھ منٹ بعد افطار کریں۔ [..]مزید پڑھیں

  • مظلومانِ فلسطین
    • 07/21/2014 6:38 PM
    • 1101

    قرآن حکیم میں بنی اسرائیل کو مخاطب کرتے ہوئے اللہ تعالی فرماتا ہے: “پھر ذرا یاد کرو، ہم نے تم سے مضبوط عہد لیا تھا کہ آپس میں ایک دوسرے کا خون نہ بہانا اور نہ ایک دوسرے کو گھر سے بے گھر کرنا۔ تم نے اس کا اقرار کیا تھا، تم خود اس پر گواہ ہو۔ مگرآج وہی تم ہو کہ اپنے بھائی بندوں کو ق [..]مزید پڑھیں

  • موروثی مسائل کی مجاوری
    • 07/21/2014 6:05 PM
    • 717

    پاکستان اور اسرائیل لگ بھگ ہم عمر ہیں ۔ جب اُنیس سو چھ میں کل ہند مسلم لیگ کی بنیاد رکھی گئی تو اُس وقت اسرائیل کے قیام کا تو کسی کو اندازہ تک نہیں تھا ۔ مسلم لیگ کے قیام سے برطانوی ہند میں مسلمانوں کے حقوق کے تحفظ کی بات چل نکلی تھی۔ ادھر اُنیس سو سترہ میں تاجِ برطانیہ کے فارن سی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • فلسطین ۔ ایک شکار گاہ
    • 07/20/2014 7:41 PM
    • 700

    فلسطین کو اسرائیلیوں کیلئے شکار گاہ بنے ہوئے دہائیاں ہونے کو آئی ہیں۔ قتل و غارت گری کا بازار ایک بار پھر گرم ہے مگر مسلم حکمران خواب غفلت میں پڑے ہوئے ہیں۔ شام ہو یا لیبیا، مصر ہو یا عراق، لبنان ہو یا کشمیر ، افغانستان ہو یا فلسطین یا پھر پاکستان، تمام مسلم ممالک دہشتگردی کیخل [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کرکٹ بورڈ اور قومی کاز
    • 07/20/2014 7:22 PM
    • 826

    شاہد آفریدی کو خالق کائنات نے عزت ، دولت ، شہرت کے ساتھ محبت بھی اتنی دی کہ جس کی باقی لوگ صرف تمنا ہی کر سکتے ہیں۔ 35 برس کے اس کھلاڑی نے کئی مشکل میچوں میں اپنی آل راؤنڈکارکردگی سے پاکستان کی جیت کو آسان بنایا ۔ شاہد پر کھیل کے میدان میں آنے والے عروج و زوال آج کا ہمارا موضوع نہیں [..]مزید پڑھیں

  • مسلم امہ ۔۔۔ سفید ہاتھی
    • 07/16/2014 6:47 PM
    • 655

     قدیم کمبوڈیا، تھائی لینڈ، لاؤس اور برما وغیرہ میں سفید ہاتھی کا تذکرہ ملتا ہے۔ سفید ہاتھی کا تذکرہ  " بدھا " کی پیدائش کے ساتھ بھی جوڑا جاتا ہے۔ اور کہا جاتا ہے کہ خواب میں ایک سفید ہاتھی بدھا کی ماں کو ایک پھول دیتا ہے جو بدھا کی پیدائش کی نشانی تھی۔ جسے دنیا نے بعد می [..]مزید پڑھیں

  • سوشل میڈیا کے کمالات
    • 07/15/2014 9:53 PM
    • 548

    تبصروں اور تجزئیے سے بھرپور تحریریں پڑھ کر ہمیں لکھنے والے پر رشک آتا ہے۔ کیونکہ انہیں شہرت کے ساتھ دولت بھی زیادہ ملتی ہے۔ جس پر ہم بھی سوچتے ہیں کہ ہم کچھ ایسا لکھیں، جو چند گھنٹوں یا دنوں بعد تحریر کے مطابق ہوجائے اور لوگ ہماری دور اندیشی کے تذکرے کرکرکے ہمیں شہرت کی ان بلندی [..]مزید پڑھیں

  • عورت پر ظلم کیسے ختم ہو
    • 07/14/2014 4:25 PM
    • 779

    ہندوستانی معاشرہ میں خصوصاً اور عموماً تمام ہی معاشروں میں عورت کی عزت نفس سے کھلواڑاور مسلسل ہو نے والے ظلم و زیادتیوں کے پیچھے غالباً تین بنیادی نظریات وتصورات کارفرما ہیں۔i) معاشرتی اعتبار سے عورت کمتر ہے ii) مرد کی شہوانی خواہش کے پیش نظر ہر ممکن طریقہ سے عورت کا استحصال کیا [..]مزید پڑھیں

  • اصولوں کے پہاڑے اور بے اصولے
    • 07/14/2014 4:17 PM
    • 734

    ہالینڈ کے ایک مؤقر جریدے نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران بعض افریقی ممالک سے یورینیم کی بھاری مقدار درآمد کر چکا ہے یا کرنا چاہتا ہے یہ ویسا ہی یورینیم ہے جو دوسری جنگ عظیم میں امریکہ نے ہیروشیما اور ناگاساکی پر گرایا جانے والا بم بنانے کے لئے استعمال کیا تھا۔ [..]مزید پڑھیں

  • بھارت پالیسیاں بدلے
    • 07/13/2014 7:02 PM
    • 620

    نریندر مودی سے قبل تک بھارت کی خارجہ پالیسی بھی بڑی دلچسپ رہی ہے۔ اس کے سرحدوں سے متصل تمام ممالک پاکستان، نیپال ، بنگلہ دیش ، بھوٹان اور سری لنکا سے تنازعے اور ان سب ممالک کے پڑوسیوں سے “ دوستانہ “ ہی بھارت کی خارجہ پالیسی کی تاریخ ہے۔ اس سے پہلے کے ہم اس موضوع پر رام [..]مزید پڑھیں