تبصرے تجزئیے

  • بھوجا ائر اور حادثہ ( 2 )
    • 05/12/2012 2:30 PM
    • 463

    ہوائی جہاز دوسرے طرف جہاز کی جانچ پڑتال کرنے کے لیے تکنیکی شعبہ یعنی ائرکرافٹ انجینئرنگ کے شعبہ سے ایک مکینک جہاز کے لوگ بُک کو پڑھتا ہے تاکہ یہ معلوم ہوسکے کہ اِس سے پہلے کون سی ایسی خرابی ہے جو درج کی گئی تھی۔ اور یہ کہ کون سا ایسا کام ہے کہ جو کرنا ہے اور کون سا ایسا کام ہے  [..]مزید پڑھیں

  • منٹو - ایک انسان دوست آفاقی ادیب
    • 05/11/2012 2:05 PM
    • 501

    سعادت حسن منٹو، یہ نام ہے اُس مہان فنکار کا، اُس آفاقی ادیب کا، اُس انسان دوست کا جس نے سچائی کا دامن مرتے دم تک نہ چھوڑا کیونکہ وہ جانتا تھا کہ حقیقت سے انحراف کرکے ہم بہتر انسان نہیں بن سکتے۔ اُس کی اس خوبی نے اس سے ایسی کہانیاں تخلیق کروادیں جو کلاسیکل اور یونیورسل ہونے کی وجہ [..]مزید پڑھیں

  • بھوجا ائر اور حادثہ (1)
    • 05/09/2012 3:07 PM
    • 432

    اللہ رب الکریم نے ستائیسویں پارہ کی سورہ ملک نمبر 7  آیت نمبر 18 میِں فرمایا ہے: ترجمہ۔ ’’ کیا اپنے اوپر ہو ا مِیں اڑتے ہوئے پرندوں کو نہیں دیکھا۔ پر پھیلاتے اور سُکڑتے ہوئے۔ اُن کو کِس نے سنبھال رکھا ہے سوائے رحمٰن کے۔ بے شک وہ ہر ایک چیزمکمل طور پر دیکھ رہا ہے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سانحۂ 12 مئی - انصاف نہ مل سکا
    • 05/09/2012 1:20 PM
    • 479

    9 مارچ2007ء کو جب اس وقت کے فوجی آمر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف نے چیف جسٹس افتخار چوہدری کو ان کے منصب سے ہٹادیا تو نتیجے میں ایک ایسی وکلاء تحریک نے جنم لیا جس نے نہ صرف پاکستان بلکہ ساری دنیا کو حیران کردیا۔ ’’معزول‘‘ چیف جسٹس نے پنجاب کے تمام بڑے شہروں کے دورے کئے اور [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان اور اس کے صوبے
    • 05/06/2012 3:02 PM
    • 435

    ایک گاﺅں کے چوک میں آم کا درخت تھا جس کی شاخیں چارگھروں میں پھیلی ہوئی تھیں۔ جب آم لگتے تو ہر گھر والے اپنے گھر پر پھیلی ہوئی شاخ سے آم توڑ کر کھاتے تھے۔ خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ درخت کی شاخیں سوکھنے لگیں اور پھر پھل لگنا بند ہوگیا۔ ہر گھر والے اپنی شاخوں پر پانی ڈالنے لگے اور کھ [..]مزید پڑھیں

  • لندن اولمپکس 2012
    • 05/03/2012 3:22 PM
    • 505

     ”ہے کوئی جو اس غریب کو کھانا کھلادے؟“ ”چلو معاف کرو بھئی ہٹے کٹے جوان ہوکر بھیک مانگتے ہو“ آپ سوچ رہے ہونگے یہ کوئی انڈیا پاکستان یا برصغیر کے کسی چوک کی داستان ہے جہاں سے آپ گزر رہے ہوں اور کوئی فقیر آپ کو اپنی طرف متوجہ کرے۔   جی نہیں آپ غلط سمجھے ”دراصل یہ [..]مزید پڑھیں

  • انٹلیکچول پراپرٹی رائٹس کا تحفظ
    • 04/29/2012 2:06 PM
    • 638

    چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم انتہائی تیز رفتاری سے تغیر پذیر ہونے والی دنیا میں رہ رہے ہیں جہاں کا ہر لمحہ فیصلہ کن ہے۔انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں بڑی کامیابیوں نے پہلے ہی دنیا کو ایک عالمی گاؤں میں تبدیل کردیا ہے۔عالمی قربت میں اضافے کی وجہ سے انٹلیکچول [..]مزید پڑھیں

  • سیاچن سے فوجوں کا انخلا کیوں؟
    • 04/27/2012 9:58 PM
    • 439

    پاکستان کے سیاسی و صحافتی حلقے حیران تھے کہ مسلم لیگ نون کے سربراہ نواز شریف کو اچانک سیاچن کے مسئلے پر اظہارِ خیال کی ضرورت کیوں پیش آ گئی جبکہ اظہارِ خیال بھی غیر متوقع اور چونکا دینے والا تھا۔ گیاری سیکٹر کے 22منٹ کے دورے کے دوران متاثرین اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے [..]مزید پڑھیں

  • صوبہ بنے نہ بنے
    • 04/21/2012 4:20 PM
    • 711

    پیپلز پارٹی لنگر لنگوٹ کس کر سرائیکی صوبے کے قیام کے لیے میدان میں اتر آئی ہے ۔ صدر آصف علی زرداری نے اعلان کیا ہے کہ سرائیکی صوبہ اسی حکومت میں بنائیں گے۔ وزیراعظم اس سلسلہ میں سیاسی جماعتوں سے مشاورتی عمل شروع کریں۔ اُن کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کے لوگ تخت لاہور سے سخت نال [..]مزید پڑھیں

  • قومی سلامتی اور جنرل وی کے سنگھ
    • 04/18/2012 9:03 PM
    • 577

    حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ ملک اورشہریوں کی بقا و سلامتی کے لیے ہر ممکن کوشش کرے۔ نہ صرف باہری خطروں سے بلکہ اندورنی خطروں سے بھی بچاؤ کی پالیسی اپنائی جائے۔گرچہ اس تعلق سے تمام ہی ممالک فکر مند رہتے ہیں اس کے باوجود سربر ہانِ ممالک عدم سلامتی کا تذکرہ کرتے ہیں اور یہ عدمِ سلام [..]مزید پڑھیں