شہر شہر


  وقت اشاعت: 2 دن پہلے 

ملک کے تین مرتبہ منتخب سابق وزیر اعظم اور حکمران جماعت کے سربراہ میاں محمد نواز شریف نے عدلیہ کے ہاتھوں نااہلی کے بعد کہا تھا کہ وہ عدالت کے فیصلے کو نہیں مانتے مگر عمل درآمد ضرور کریں گے۔ مگر نااہلی کے فوراً بعد سابق وزیر اعظم نے ایسے طریقے اپنائے جس سے یہ اندیشہ ہوتا ہے کہ ملک میں کہیں افراتفری کا ماحول پیدا نہ ہوجائے ۔ کیونکہ نیب کی جانب سے سابق وزیراعظم اور ان کے بچوں کو طلب کیا جارہا ہے ۔ مگر اس کے باوجود وہ پیش ہونے کے لئے تیار نہیں نظر آتے ۔ جس سے ادارے بے توقیر ہورہے ہیں ۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 07 اگست 2017

8 اگست  بلوچستان کی تاریخ کا بدترین دن ہے ۔ ویسے بھی اگست کا مہینہ بلوچستان کے لئے ہمیشہ سخت رہا ہے ۔ خیال رہے کہ گزشتہ سال 8  اگست  کو بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے سرکاری سول اسپتال میں ہونے والی ایک دہشت گردی کے واقع میں بلوچستان کی بلوچ اور پشتون قوم سے تعلق رکھنے والے 60 کے قریب سینئر اور نوجوان وکلا دہشتگردی کے اس واقع میں شہید ہوئے تھے ۔ کچھ صحافی اور کیمرہ مین بھی نشانہ بنے ۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 05 اگست 2017

بچے کسی بھی معاشرے میں انتہائی اہمیت رکھتے ہیں۔ بچوں کو مستقبل کا معمار سمجھا جاتا ہے۔ ملک و قوم کا قیمتی اثاثے ہوتے ہیں ۔ بچوں کے بہتر مستقبل کو مدِنظر رکھتے ہوئے ان کی تعلیم و تربیت اور صحت مندانہ ماحول کی فراہمی ہم سب کا قومی فریضہ ہے۔ روشن مستقبل کا حصول اسی صورت ممکن ہے جب ہم اپنی ذمہ داریوں کا احساس رکھتے ہوئے نئی نسل خصوصاً بچوں کے مستقبل کو بہتر بنانے کے لئے پالیسیاں مرتب کریں۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 03 اگست 2017

بلوچستان رقبے کے لحاظ سے ملک کا آدھا حصہ ہے۔ اس صوبے کو قدرت نےنہ صرف خوبصورت ساحلی پٹی دی ہے  بلکہ قدرتی وسائل اور معدنیات سے بھی نوازا ہے  ۔ بلوچستان کے ساحل کا جغرافیہ ملکی دفاع کے لئے ناگزیر ہے ۔ اقتصادی لحاظ سے بھی یہ ساحلی علاقہ اہم ہے۔ اسی ساحل سے اعلیٰ کوالٹی کی مچھلی اور جھینگے مختلف ممالک کو برآمد کرکے کثیر زرمبادلہ حاصل کیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 31 جولائی 2017

انسان کو قدیمی زمانے سے اپنی ثقافت کے ساتھ اپنی زبان میں موسیقی پسند ہے ۔ انسان نے شروع سے اپنی زندگی کو خوشگوار بنانے کی کوشش میں چیزیں ایجاد کی ہیں ۔ اسی طرح روح کو خوشگواربنانے  کے لئے میوزیکل آلات ایجاد کرنا شروع کیا ۔ دنیا میں آج بھی بلوچ قوم کو اپنی ثقافت کا امین سمجھا جاتا ہے ۔ چونکہ بلوچ قوم نے روز اول سے اپنی ثقافت اور کلچر سے محبت کی۔ سمندر پار کرکے اپنے ثقافتی ورثے کو زندہ کرکے پوری دنیا کو حیران کردیا ۔    

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 12 اگست 2016

کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا کہنا ہے کہ بلوچستان سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی گرفتاری پاکستان کے خلاف غیر رسمی اعلان جنگ ہے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 26 مئی 2016

کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ افغان انٹیلی جنس کے 6 اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے میڈیا کے سامنے گرفتار اہلکاروں کی ویڈیو بھی پیش کیں۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 24 مئی 2016

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے اسپینی روڈ پر زور دار دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 7 افراد زخمی ہو گئے۔

مزید پڑھیں

  وقت اشاعت: 22 مئی 2016

بلوچستان میں پاک افغان سرحد کے قریب 2 افراد کی جلی ہوئی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ دونوں افراد کی لاشیں ایک تباہ شدہ گاڑی سے برآمد ہوئیں۔ یہ گاڑی سرحد پر ایک ویران علاقے سے ملی۔

مزید پڑھیں

Praise and prayers for the great people of Turkey

One year ago, this day, the people of Turkey set an example by defending their elected government and President Recep Tayyip Erdogan against military rebels.

Read more

loading...