بطیحا

  • میں ہڑتال پر ہوں

    گزشتہ روز میں نے  ایڈیٹر کاروان سے درخواست کی کہ پاکستان کے موجودہ سیاسی ماحول میں اِس قدر گھٹن ہے کہ میرے لیے سانس لینا بھی محال ہو کر رہ گیا ہے ، اس لیے میں حالات کے سازگار ہونے تک سیاسی موضوعات پر کالم نہیں لکھوں گا ۔  پاکستان میں کالم نگاری تو گریڈ بتیس کی تنخواہ کے برا [..]مزید پڑھیں

  • مارشل لائیں اور جرنیلوں کی سویلین جمہوریتیں

    5 جولائی کی شام ترقی پسند سیاسی دانشور ارشد بٹ سے میری ملاقات اوسلو کے مرکزی ریلولے سٹیشن سے ملحق ایک ریستوران میں ہوئی ۔ یہ میری تجویز تھی کہ ضیا کے مارشل لاء اور مابعدِ مارشل لاء کی صورتِ حال پر بات کی جائے ۔ میں اسے یومِ سیاہ کہہ رہا تھا ۔ ارشد بٹ ایک منجھے ہوئے سیاسی کارکن ہ [..]مزید پڑھیں

  • یہ کرپشن کیا بلا ہے ؟

    پاکستانیوں کی زبان اس قدر خراب ہو گئی ہے کہ وہ عام بول چال میں کوئی ایک جملہ بھی صاف اور شُستہ اردو میں نہیں بول سکتے ہیں ۔ بات کرتے ہیں تو  آئی تھنک  سے  آغاز کرتے ہیں اور پھر اِف اور بٹ کی طرح کے کئی انگریزی پیوند لگا کر بات چیت کو لنڈے سے خریدی ہوئی گودڑی بنا دیتے ہیں ۔ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیان کا خفقان اور قرآن

    سیان ناروے کی ایک تنظیم ہے جو اس خوف میں مبتلا ہے کہ مسلمان قوتیں ناروے کو اسلامیا رہی ہیں ، شاید اُنہیں اندیشہ ہے کہ ناروے جلد ہی اسلامی مُلک بننے والا ہے ۔ وہ ناروے کو اسلامیانے سے بچانے کے لیے سرگرمِ عمل ہیں ۔ اس عہد میں  دنیا بھر میں سیاسی حوالے سے اِسلام کی جو تصویر پینٹ [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی قیادت اور شادی کی عمر

    اب  جو بولتا ہے یا تو کفن پھاڑ کر بولتا ہے یا گیدڑ بولی میں ہاؤ ہو کرتا ہے اور اتنا شور مچتا ہے کہ کان پڑی آواز سنائی نہیں دیتی ۔ بلیوں اور کُتوں کے رونے کی آوازیں آتی ہیں تو دل دہل جاتا ہے اور دل کا کاسہ رب کے حضور اس سوال کا جواب مانگتا ہے کہ آخر یہ اُمّت کس جرم کی سزا پا رہی [..]مزید پڑھیں

  • آبی آلودگی اور بے صبری کا عذاب

    ( رمضان میں ایک تبلیغی کالم ) میں گزشتہ روز سے سوچ رہا ہوں کہ میں نے سابق صدر زرداری کی شان میں کیا گُستاخی کردی کہ پی پی کے ایک جیالے نے مجھے سخت سرزنش کی اور  آئندہ مجھے دو ٹوک جواب دینے کی دھمکی بھی دے ڈالی ۔  میں نے معذرت کرتے ہوئے بحث میں پڑنا مناسب نہیں سمجھا اور کہف [..]مزید پڑھیں

  • طاقت کی سیاست اور مُخنّث اسمبلیاں

    پاکستان اس وقت سنگین مالی بے ضابطگیوں اور معاشی انتشار کا شکار ہے ۔  ایک طرف  ادائیگیوں کے مبالغہ آمیز عدم توازن نے قومی معیشت کی کمر توڑ رکھی ہے جب کہ دوسری طرف  سیاسی جماعتوں کی باہمی چپقلش اور سیاسی مفادات کی آویزش نے ملک ِ خُداداد کامعاشرتی امن و سکون غارت کر رکھا [..]مزید پڑھیں

  • اظہارِ وجوہ کا نوٹس

    میں نہ مُلا ہوں  مفتی نہ کوئی مذہبی اتھارٹی مگر میں یہ کالم اس لیے لکھ رہا ہوں کہ ادارہ ء رسالت  صلی اللہ علیہ وسلم سے جاری ہونے والے ایک ہدایت نامے کے مطابق ہر مسلمان ذمہ دار بھی ہے اور جواب دہ بھی ۔ اور دوسری بات یہ ہے کہ جب ہم اُمتِ خیر ہونے کے دعویدار ہیں ، خود کو دنیا کی ب [..]مزید پڑھیں

  • ووٹ کا کھوٹ

    یارِ بغاوت مآب حضرت حبیب جالب رحمتہ اللہ علیہ کی خواہش تھی کہ وہ سیاسی جلسوں میں ہنگامہ مچانے پر ہی اکتفا نہ کریں اور ایک قدم آگے بڑھا کر صوبائی یا قومی  اسمبلی کے ممبر منتخب ہوکر عملی سیاست بھی کریں ۔  وہ نیشنل عوامی پارٹی کے بہت پُرانے کارکن تھے جن کے تمام لیڈروں کے سا [..]مزید پڑھیں